16.2 C
London
بدھ, اگست 4, 2021

زندگی کی قدر کیجیے – ام شاہد

- Advertisement -spot_imgspot_img
- Advertisement -spot_imgspot_img

✍️دنیا میں ہر دن طلوع ہوتا ھے ختم ہونے کے لئے اور اس کے ختم ہونے پر آدمی خوش ہوتا ھے
حالانکہ اس کی زندگی سے ایک دن کم ہو گیا.
ہر انسان کو اللّٰــــــہ تعالیٰ نے زندگی کے جتنے دن عنایت کر رکھے ہیں
وہ رد حقیقت اعمال کی فصل بونے کے لئے ہیــــــــں
اور ہر عقلمند یہ جاننا ھے
جو بوئے گا وہی ملتا ھے
اگر کوئی شخص آم کا پودا لگایا ھے تو یہ نہیں ہوسکتا
کہ اس کی جگہ وہ کیکر کا
کانٹے دار درخت اگ آئے
یہ دنیا میں بیج بو نے کی جگہ ھے
ہر بندہ جو بوئے گا آخرت میں وہی کاٹے گا اور کسی کے ساتھ ذیادتی نہیں ہو گی ارشاد باری تعالیٰ ھیــــں
پس جو شخص ذرا برابر بھلائی کرے گا اسے دیکھ لیں گا اور جو ذرا برابر بھی برائی کر ے گا وہ بھی اسے
دیکھ لیں گا
سورۃ الزلزال. (8’7)
اگر آخرت کا تصور ذہن میں لایا جائے تو یہ تصور ہر بندے کے ذہن پر دستک دے گا کہ وہ اس دنیا میں انتہائی قیمتی وقت گزارا رہا ھیــــں
انہی لمحات پر آخرت کا دارومدار ھے
اسے ایک لمحہ بھی فارغ نہیں بیٹھنا چاہیے اور مومن بروز محشر جوابدہی کا احساس ہو تو وہ آخرت بنانے میں لگا رہتا ھے اس کے پاس کوئی وقت فارغ نہیں ہوتا اور جسے یہ احساس نہ ہو وہ اپنے پاس بہت سا فارغ وقت محسوس کرتا ھیــــں جسے گزارنے کے لئے وہ نت نئے مشاغل ڈھونڈ تا ھے اور لغو باتوں اور بے فائدہ کاموں میں ہی سارا وقت اڑا دیتا ھے کبھــــــــی تاش کے پتے بکیھر کر بیٹھ جاتا ھے کبھــــــــی کبوتر بازی میں اور کبھی موسیقی کی دنیا میں سکون محسوس کرتا ھے فلموں اور ڈراموں وقت فضولیات میں غیر شرعی پروگراموں میں اور اکثر خواتین میگزین
رسالے ڈائجسٹ ناولوں کہانیاں پڑھنے میں وقت ضائع کر دیتیں ھیــــں
ہاں فراغت کے آوقات اور فرصت کے لمحات کی قرر کرنیں چاہیے
یہ اللّٰــــــہ عزوجل کی عظیم نعمت ھیــــں اس کی قدر کرنے والے روز قیامت خوش ہوں گے اور اس کی قدر نہ کرنے والے قیامت کے دن پریشان ہوں گے اور افسوس کریں گے پچھتائیں گے
اگر آپ اس بات کے خواہش مند ہیں کہ آپ کو دنیا اور آخرت میں بلند مقام حاصل ہو تو آپ ارد گرد کے لوگوں کو خوشیاں فراہم کریں تو پھر آپ آرام طلبی سستی اور فضول تفریحات کو چھوڑ دیجئے اور اللّٰــــــہ عزوجل کی دی ہوئی زندگی کی قدر کیجیئے
مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں
✍️ازقلم ام شاہد ✍️

- Advertisement -spot_imgspot_img
Aamir Rahmethttps://myblogs.pk
Student BSIT Web Designer Hafiz ul Quran
Latest news
- Advertisement -spot_img
Related news
- Advertisement -spot_img

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »