Tag Archives: مائی بلاگز پی کے

پرودگار عالم کی رحمت و بخشش – عمران محمدی

*رب تعالیٰ کی رحمت اور بخشش* بقلم *عمران محمدی* عفا اللہ عنہ *============* *اللہ تعالیٰ سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے* اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں « نَبِّئْ عِبَادِيْۤ اَنِّيْۤ اَنَا الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ وَ اَنَّ عَذَابِيْ هُوَ الْعَذَابُ الْاَلِيْمُ » [ الحجر : 49،50 ] ’’میرے بندوں …

مزید پڑھیں

کرونا، توبۃ النصوح کی ضرورت – جویریہ بتول

توبو الی اللّٰــــہ توبۃ نصوحا…!!! (✍🏻:جویریہ بتول). ہم گزشتہ سال سے ایک اضطراب،وہم اور پریشانی کی کیفیت میں مبتلا ہیں… کورونا وائرس کی وبا نے اپنے شکنجے میں کس کر ہر اعتبار سے ہمیں مفلسی کی طرف دھکیلا ہے…وہ تعلیمی اداروں کے بے ترتیب شیڈول ہوں یا کاروبارِ زندگی کے …

مزید پڑھیں

دنیا کا مسافر – جویریہ بتول

سفر کی ابدیت اور راہ چلتے مسافر…!!! (✍🏻:جویریہ بتول). گردشِ لیل و نہار… یہ چکرِ ماہ و سال… بہار و خزاں کے مدار… یہ دھوپ اور چھاؤں کے رنگ کا سفر تو ازل سے جاری ہے… یہ سچ ہے کہ ابدیت تو سفر میں ہے…مسافر کو نہیں…! جب سے یہ …

مزید پڑھیں

بچوں کا بہتر مستقبل، ماضی کے آئینے میں – عبدالحفیظ چنیوٹی

” ہمارا عمل ہمارے بچوں کو سکون کے دن میسر کرے گا ” تحریر: عبدالحفیظ چنیوٹی ایڈورٹیزمنٹ وہ دن دوبارہ واپس لانے کیلئے ہمیں ہی میدان میں اترنا ہوگا۔ جب ہمارے ہمسائے سگی خالہ اور چاچو تایا جان کے برابر تھے، گھروں میں سالن بنتا تو ہمسائے کی طرف سب …

مزید پڑھیں

نرس، ایک خوش اخلاق مددگار – اختر نعیم

۔۔۔۔ ایدلیفی ۔۔۔ اختر نعیم نرس کو ہمارے ہاں سسٹر یعنی بہن کہہ کر مخاطب کیا جاتا ہے۔ ترکیہ میں نرس کو ہمشیرے کہہ کر پکارا جاتا ہے جبکہ یونان میں اسے ایدلیفی کہہ کر پکارا جاتا ہے۔ جس کے معنی بہن کے ہیں۔ یعنی ہر جگہ بہن ہی کہا …

مزید پڑھیں

توہم پرستی، عقیدے کی کمزوری اور ہم – ارسلان مشتاق

 توھم پرستی اور ہم میں جس سرکاری  دفتر میں کام ,کرتا تھا وہاں پر صفائی کے لیے  ڈیلی ویجز پر جاوید مسیح کام کرتا تھا۔ جاوید عمومی طور پر چار بجے کے بعد دفتر صفائی کے لئے آتا تھا، جب بیشترلوگ دفتر سے جا چکے ہوتے تھے۔ صبح کے وقت …

مزید پڑھیں

خودی کو کر بلند اتنا – ام شاہد

خودی کو کر بلند اتنا ✍️از قلم ام شاہد اپنے اخلاق و کردار سے دوسروں کو اتنا متاثر کروں کہ وہ تمہارے نقش قدم پر چلنا باعث فخر سمجھیں محبت کے قابل وہ لوگ ہوتے ہیں جو نیکی کر کے فراموش کر دیتے ہیں وہ انسان خوش نصیب ہوتے ہیں …

مزید پڑھیں

اچھی اور بری صحبت کے اثرات – مائی بلاگز

اچھی اور بری صحبت کے اثرات بقلم عمران محمدی عفا اللہ عنہ   *سچے لوگوں کے ساتھی بننے کے متعلق حکم الہی* اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ ہو …

مزید پڑھیں