Tag Archives: قرارداد پاکستان

23 مارچ ، دو قومی نظریہ کی حقانیت کا فیصلہ کن دن – ڈاکٹر ساجد خاکوانی

بسم اللہ الرحمن الرحیم *23مارچ:دوقومی نظریہ کی حقانیت کافیصلہ کن دن* ڈاکٹرساجد خاکوانی(قلم کاروان،اسلام آباد) drsajidkhakwani@gmail.com معلوم تاریخ میں سترہ رمضان المبارک ۲ھ میدان بدر وہ پہلا موقع تھاجب دوقومی نظریہ وجودمیں آیاتھا۔اس دن ایک ہی نسل،ایک ہی قوم،ایک ہی زبان،ایک ہی علاقے اور ایک ہی تہذیب و تمدن و …

مزید پڑھیں

یہ اپنا وطن ہے اپنی شان – جویریہ بتول

(✍🏻:جویریہ بتول)… یہ اپنا وطن ہے اپنی شان… نظریہ اِس کا ہے اپنا ایمان…! کیا تھا عہد جب آسماں تلے… قافلے وفا کے پھر یوں چلے… قدموں سے ایسے قدم وہ ملے… روک نہ سکا جنہیں کوئی طوفان… وہ جو خواب تھا اقبال کا… تھا جواب وہ ہر اِک سوال …

مزید پڑھیں

ایک عہد ایک وفا – جویریہ بتول

ایک عہد…ایک وفا…!!! (✍🏻:جویریہ بتول). مارچ کا مہینہ تاریخِ پاکستان میں انفرادی حیثیت رکھتا ہے… یہ وہ مہینہ ہے جب 1940ء میں لاہور کے خاص وقت کے منٹو پارک میں حامیانِ پاکستان کا ایک سیلابی ریلا جمع تھا…دو قومی نظریے کی وضاحت تھی…اور قرارداد لاہور کی منظوری تھی…یہ ساری حسین …

مزید پڑھیں

یومِ پاکستان اور ہماری ہماری ذمہ داریاں

یوم پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں تحریر: محمد عبداللہ گل آج 23 مارچ ہے یہ اس جلسہ کی یاد تازہ کراتا ہے جب قائداعظم کی صدارت میں قراردار پاکستان اے کے فضل الحق نے پیش کی ۔یہ قرارداد قرارداد پاکستان کہلائی۔ اس کے بعد انگریزوں نے مذاق اڑایا کسی نے …

مزید پڑھیں

یومِ پاکستان، تجدیدِ عہد کا دن۔۔۔ محمد نعیم شہزاد

یومِ پاکستان، تجدیدِ عہد کا دن طرزِ نگارش: محمد نعیم شہزاد   زندگی کے نشیب و فراز میں انسان جتنی بھی کامیابیاں سمیٹتا ہے وہ بسا اوقات تو محض اتفاقی یا حادثاتی ہوتی ہیں مگر اکثر اوقات در پردہ ایک عظیم منصوبہ سازی اور لائحہ عمل نظر آتا ہے۔ تاریخ …

مزید پڑھیں

قرارداد پاکستان ۔۔۔اسد عباس خان

قرار دادِ پاکستان اسد عباس خان مسلمان برصغیر میں ایک فاتح کی حیثیت سے آئے تھے۔ یہاں اپنی سلطنتیں قائم کرنے کے بعد انھوں نے بڑی رواداری کا مظاہرہ کیا اور مقامی لوگوں کی نہ تو تذلیل کی اور نہ ہی ان سے اچھوتوں جیسا سلوک کیا۔ دنیا میں ہندوستان …

مزید پڑھیں

نظریہ پاکستان۔۔۔۔ہماری بقا کا ضامن

نظریہ پاکستان۔۔۔۔ہماری بقا کا ضامن ڈاکٹر اسما قیصر 23مارچ 1940ء کو جب تصور پاکستان کی قرارداد منظور کی گئی اور لاالہ الااللہ کے نظریے کی بنیاد پر علیحدہ مملکت کی تشکیل کی کوششوں کا آغاز کیا گیا۔ جس کا اختتام بالآخر 14 اگست 1947ء کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام …

مزید پڑھیں

23 مارچ، یوم پاکستان اور ہمارے کرنے کے کام

23 مارچ، یوم پاکستان اور ہمارے کرنے کے کام تحریر : محمد عبداللہ گِل پاکستان معرض وجود میں آیا اور تحریک آزادی کا وہ روشن چراغ اپنا نور بکھیر رہا ہے جس کی آرزو کو بیان کرے ہوے 1930 میں اللہ آباد میں اپنا صدارتی خطبہ دیتے ہوئے علامہ محمد …

مزید پڑھیں