Tag Archives: غلام زادہ نعمان صابری

حجر اسود، تاریخ و فضیلت

پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی دنیا میں تشریف آوری سے پہلے خانہ کعبہ بتوں کا مسکن تھا جو پتھروں کے بنے ہوئے تھے جنہیں مشرکین مکہ پوجتے تھے اور جنہیں وہ اپنا خدا مانتے تھے۔لیکن حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم …

مزید پڑھیں

گالی۔۔۔۔۔۔۔گناہ کبیرہ ہے

ہمارا دین اسلام ہے اور اسلام ایک مہذب دین ہے اس لئے اس نے کسی بھی نازیبا حرکت اور گفتگو کو سنگین جرم اورگناہ کبیرہ قرار دیا ہے۔ آج یہاں ہم بات کریں گے ایک ایسی نازیبا گفتگو پر جسے گالی کہا جاتا ہے۔اسلامی تعلیمات کی روشنی میں اور اس …

مزید پڑھیں

حسن اخلاق کا ثمر

حسن اخلاق ایک ایسا عمل ہے جس سے دشمن کا دل آسانی سے جیت کر اسے بہترین دوست بنایا جا سکتا ہے اس کے برعکس بداخلاقی ایک ایسا عمل ہے جس سے جاں نثار دوست بھی دشمن بن سکتا ہے۔ ہمارے آقا و مولا صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک …

مزید پڑھیں

جمالِ مصطفی، گوشہ سیرت ختم الرسل صلی اللہ علیہ وسلم سے انتخاب

ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک دن آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم اپنے نعلین مبارک کو پیوند لگا رہے تھے او ر میں چرخہ کات رہی تھی۔ اچانک میری نظر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک …

مزید پڑھیں

رات گئی بات گئی

بابا مستانہ کی فہم و فراست کے مطابق” رات گئی بات گئی” والی منطق کے موجد بھی چوہدری برادران ہی ہیں۔اگررات گئی بات گئی کے بجائے رات،رات ہوتی اور بات،بات ہوتی ہے والی منطق ہوتی تو پھر کہا جا سکتا تھا کہ یہ منطق نواب اسلم رئیسانی کی ہے لیکن …

مزید پڑھیں

چکڑ چھولے

صبح سری پائے کا ناشتہ کرنے کے بعد لاہور شہر کی سیر کرنا سرے پائے ہضم کرنے کا بہترین فارمولا ہے،” پشور” سے آئے ہوئے ہمارے دوست ہوشمند خان کو ہمارا یہ فارمولا بہت پسند آیا, آپ میں سے اگر کسی کو ہمارا یہ فارمولا پسند آیا ہو تو وہ …

مزید پڑھیں

مٹی پاؤ

مٹی پاؤ ایک ایسا نایاب فارمولا ہے جس کے موجد غالباً چوہدری شجاعت حسین ہیں اگر مجھ سے غلطی ہو رہی ہو تو قارئین اس کی تصحیح کر سکتے۔ صلائے عام یاران نقطہ داں کے لئے اس لئے بابا مستانہ اسے” فارمولہ چوہدریاں”کہتے ہیں،بابا مستانہ نے کبھی ایک چوہدری کی …

مزید پڑھیں

مجھے کیوں نکالا؟

"ایئر ایمبولینس میں بیٹھتے ہی طبیعت سنبھلنی شروع ہو گئی ہے، پلیٹلیٹس کی کمی کا کہیں دور دور تک تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، شوگرکا تو یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے کبھی تھی ہی نہیں، معلوم نہیں آپ نے کیا جادو کیا ہے”، نواز شریف نے ایئر ایمبولینس …

مزید پڑھیں

ولائتی انڈے

اندرون شہر لاہور کی کچھ گلیاں اور محلے دن کو سوتے اور رات کو جاگتے ہیں۔ایسے ہی ایک محلے کی گلی کا موڑ مڑتے ہوئے اس نے دیکھا کہ چند بابے تھڑے پر بیٹھے تاش کھیل رہے تھے۔ اس نے موڑ مڑتے ہی با آواز بلند گرم انڈوں کا نعرہ …

مزید پڑھیں

عدل و انصاف

بدقسمتی سے پاکستان دنیا کا وہ واحد بدنصیب ملک ہے جو بنا تو اسلام کے نام پر ہے مگر اسلام اس ملک میں حکومتی سطح پر دور دور تک نظر نہیں آتا۔ اسلامی معاشرہ اس وقت تک اسلامی نہیں کہلاتا جب تک وہ مکمل طور پر اسلام کے زیر سایہ …

مزید پڑھیں