Tag Archives: جویریہ چوہدری

توہینِ قرآن اور ایک مسلمان کی ذمہ داری۔۔۔ !!!!

ناروے کے شہر میں اسلام مخالف شدت پسند ذہنیت کے مالک لوگوں کی ریلی میں انسانیت کے لیئے راہنما و رہبر کتاب جو مکمل ضابطہ حیات ہے اور ایک انسان کو اس کی زندگی کا مقصد بتاتی ہے۔۔۔روشنیوں کی طرف راہ نمائی کرتی ہے اور انسانیت و عصمتِ انبیاء کی …

مزید پڑھیں

سلسلہ امہات المؤمنین ( 2) سیدہ سودہ بنت زمعہ رضی اللّٰہُ عنھا (حصہ اول)

ام المؤمنین حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللّٰہُ عنھا سے پیارے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خدیجہ رضی اللّٰہُ عنھا کی وفات کے بعد نکاح کیا۔۔۔ نبی محترم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اپنی مونس و غمگسار بیوی کی وفات کے بعدپریشان تھے کہ حضرت خولہ بنت …

مزید پڑھیں

سفرِ زندگی کے بدلتے موسم۔۔۔ !!!

سردی کی وجہ سے کرسی ذرا دھوپ میں بچھائی اور گرم گرم سورج کی کرنوں سے لطف اندوز ہونا شروع کیا۔۔۔۔ بدلتے موسموں کے بدلتے تقاضے ہمیں بہت کچھ سوچنے اور سمجھنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔۔۔ !!!! سردی میں بادلوں کی گھور گھٹاؤں کے سنگ،رگوں میں جمتا محسوس ہوتا …

مزید پڑھیں

سلسلہ امہات المؤمنین (1) حضرت خدیجہ رضی اللّٰہُ عنھا (حصہ دوم)

حضرت خدیجہ رضی اللّٰہُ عنھا نے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے لیے ہر قربانی پیش کی، اپنا تن من دھن،مال و زر آپ کی خدمت اقدس میں حاضر کر دیا اور ایثار کا مثالی نمونہ پیش کیا۔ اپنا مال آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کر …

مزید پڑھیں

سلسلہ امہات المؤمنین: حضرت خدیجہ رضی اللّٰہُ عنھا۔(حصہ 1)

رسول اللّٰہ کی بیویاں امہات المؤمنین ہیں۔۔۔ ان کی سیرت و کردار تمام مسلمانوں کے لیئے بالعموم اور خواتین کے لیئے بالخصوص مشعل راہ ہے۔۔۔ ہماری حقیقی فلاح اسی بات میں پوشیدہ ہے کہ ہم اپنی ماؤں کی سیرت سے آگہی حاصل کریں اور ان کے عظیم ترین کردار کو …

مزید پڑھیں

خود کشی ایک خوفناک المیہ

زندگی ایک ایسی گراں قدر اور انمول نعمت ہے کہ ہماری کامیابی کا دارومدار اس نعمت سے وابستہ ہے کہ ہم اس زندگی میں کیا کیا خوش رنگ اعمال کی کشیدہ کاری کر گئے۔۔۔؟؟ زندگی ہر انسان کو پیاری ہوتی ہے ایک کانٹا چبھنا انسان پسند نہیں کرتا تو آخر …

مزید پڑھیں

"مقامِ نسواں”۔۔۔ !!! بقلم: جویریہ چوہدری

عورت کا ہر روپ ہی خوب سے خوب تر ہے۔۔۔۔۔ ”ماں”۔۔۔۔ جس کے قدموں تلے جنت رکھ دی گئی، جس کے بطن سے دنیا کی عظیم ہستیوں نے جنم لیا۔۔۔۔ دنیا کے بہترین انسان انبیاء کرام اس عورت کی گود میں کھیلے۔۔۔ بیٹی بنی تو اسے جہنم سے آڑ کہا …

مزید پڑھیں

ادب کی باتیں۔۔۔۔ !!! بقلم: جویریہ چوہدری

خوشگوار و کامیاب زندگی گزارنے کے لیے سفر حیات کے آداب سے آگاہی بھی بے حد ضروری ہے۔۔۔ اسلام ایک بہترین طرز زندگی ہمیں مہیا کرتا ہے۔۔۔۔۔قرآن و احادیث رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی روشنی ہمارے راستوں کو منور کرنے کے لئیے بہترین نمونہ ہے۔۔۔۔ ایسی کامل و اکمل …

مزید پڑھیں

تقویٰ کی راہیں۔۔۔ !!! (حصہ اول)  تحریر: جویریہ چوہدری

تقویٰ کا وہ احساس ہے کہ جب دل میں آتا ہے تو اللّٰہ تعالی کی نافرمانی،ناراضگی اور اس کی ناپسندیدہ سب چیزیں دل سے نکل جاتی ہیں۔۔۔۔ اس تقویٰ کا ساتھ زندگی میں اٹھتے ہر قدم پر ہونا ضروری ہے۔۔۔ اگر ایک مسلمان کے ساتھ تقویٰ بطورِ زادِ سفر نہ …

مزید پڑھیں

قائد اعظم محمد علی جناح۔۔۔ ایک شخصیت،ایک عہد۔۔۔ !!!  تحریر : جویریہ چوہدری

کراچی میں 25دسمبر 1876ء میں پیدا ہونے والے بچے کے بارے میں کون جانتا تھا کہ یہ بچہ بڑا ہو کر عالمِ اسلام کا عظیم لیڈر اور عہد ساز شخصیت بنے گا۔۔۔؟؟؟ تاریخ پاکستان کا چمکتا ستارہ عالمی سیاسی منظر نامے پر بھی ایک عظیم لیڈر کے طور پر نظر …

مزید پڑھیں