Tag Archives: تعلیم

نوجوان نسل کا بگاڑ، والدین اور مربیین کے نام کھلا خط

محترم والدین اور علماء دین میں ایک ایسا نوجوان ہوں جسے اپنی جوانی کے آغاز میں ہی اچھی صحبت میسر آگئی تھی، مجھے گھر سے اتنا اسلامی علم میسر آ گیا تھا جتنا میرے ملک کے 95 فیصد نوجوانوں کو میسر نہیں ہوتا، مجھے ایسے لوگوں کی رفاقت نصیب ہوئی …

مزید پڑھیں

یونیورسٹی، ایک اعلیٰ تعلیمی ادارہ، کیا کردار و عمل میں بھی اعلیٰ ہے؟؟؟  تحریر: ساجدہ بٹ

یونیورسٹی وہ ادارہ ہے جہاں ہمارے نوجوان اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے جاتے ہیں ۔ یعنی وہ تعلیم بھی اسے کہہ سکتے ہیں کہ جس سے افراد اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں ۔جہاں ہماری نوجوان نسل اپنے اعلیٰ کردار کی تعمیر کر رہی ہے۔ اب سوال یہ پیدا …

مزید پڑھیں

مسلمانوں کے سپین میں تعلیمی اور علمی کارنامے تحریر : ثناء صدیق

مسلمانوں کی 711 میں سپین میں حکومت قائم ہوئی جب بنو امیہ کی حکومت ختم ہوئی تو ایک اموی شہزادہ عبدالرحمن الداخل فرار ہو کر سپین چلا گیا اور وہاں نئی اموی حکومت کی بنیاد رکھی یہاں مسلمانوں نے بڑے شاندار طریقے سے حکومت کی یہاں فن تعمیر فن مصوری …

مزید پڑھیں

تعلیم کے نام پہ ناچ گانا ۔۔۔ صالح عبداللہ جتوئی

ماں کی گود بچے کی پہلی درسگاہ اور تربیت گاہ ہوتی ہے اور میرا ماننا ہے کہ والدین کی تربیت کے ساتھ ساتھ سکول میں بھی بچوں کی تربیت کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور تعلیمی ادارے بھی بچے کی ثانوی تربیت گاہ کا درجہ اختیار کر چکے ہیں اب …

مزید پڑھیں

نفاذ اردو فیصلے کےنفاذ میں تفریق ۔۔۔ فاطمہ قمر پاکستان قومی زبان تحریک

ابھی گزشتہ روز ہی وزیراعلی پنجاب نے آئین اور عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں اردو ذریعہ تعلیم کاحکم یہ کہہ کر دیا کہ انگریزی ذریعہ تعلیم کی وجہ سے طلباء ترجموں میں الجھےرہتے ہیں۔اس لئے علم کے ابلاغ کے لئے پرائمری سطح …

مزید پڑھیں

ہوئے تم دوست جس کے ۔۔۔ فاطمہ قمر پاکستان قومی زبان تحریک

ملاحظہ کیجئے پاکستان کے سب سے پہلے نظریاتی اخبار "نوائے وقت” میں انگریزی غلامی میں لتھڑی ہوئی یہ تحریر! ” اس قوم پر رحم کریں” فاضل کالم نگار اکرم چوہدری یا تو انتہائی جاہل مطلق ہے’ جنہیں نہ نفسیات کا علم ہے ‘ نہ اقوام متحدہ کے منشور کا علم …

مزید پڑھیں

پاکستان تعلیمی لحاظ سے پسماندہ کیوں؟؟؟ محمد نعیم شہزاد

پاکستان تعلیمی لحاظ سے پسماندہ کیوں؟؟؟  بصیرت : محمد نعیم شہزاد   عصر حاضر کو سائنس اور ٹیکنالوجی کی معراج کا دور کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ طب، کمپیوٹر اور روبوٹکس میں سائنس کی ترقی اور کمالات یقیناً انسان کو کمال تک پہنچا چکے ہیں اور بقول …

مزید پڑھیں