Tag Archives: تحریری مقابلہ سیرت ختم الرسل صلی اللہ علیہ وسلم

محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، ایک عالمگیر شخصیت ۔۔۔ رحمت اللہ شیخ

امام الانبیاء حضرت محمدﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری پیغمبر اور رسول ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے امت کی اصلاح و تربیت کے لیے آپﷺ کو اہلِ عرب کی طرف مبعوث فرمایا۔ آپﷺ کی بعثت سے قبل اہلِ عرب جنگ و جدال، قتل وغارت، جبر و تشدد، نسل کشی، ظلم و استحصال …

مزید پڑھیں

محمد ﷺ ایک عالمگیر شخصیت ۔۔۔ عرفان قیوم

کائنات کی تخلیق کے بعد عرش والے نے اپنا نائب بنا نا چاہا تو انسان کا انتخاب فرمادیااور پھر انسانیت کی رہنمائی کے لیے انھی میں سے انبیاکرام ؑ معبوث فرمائےجن کی تعداد کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار ہے۔ان تمام انبیا ؑ کا مقصد چودھراہٹ ، نمبرداری یا اپنا …

مزید پڑھیں

محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بطور عالمگیر شخصیت ۔۔۔ تحریر : عثمان عبدالقیوم

تاریخ اس بات کی گواہ ہے کسی بھی قوم کا رہبر و رہنما اس کے لئے نمونہ عمل ہوتا ہے۔ قومیں اپنے رہبر کے نقشِ قدم پر چل کر ہی تعمیر و ترقی کی منازل طے کرنے میں اپنی ترقی سمجھتی ہیں۔اس بات سے اخذ کیا جا سکتا ہے کسی …

مزید پڑھیں

محمد صلی اللہ علیہ وسلم، فاتح عالم ۔۔۔ عاشق علی بخاری

صلح حدیبیہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بصیرت کی بہترین مثال ہے۔ جس سے ہمیں یقینا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آفاقی سوچ کو سمجھنے میں مدد سکتی ہیں۔اگرچہ دیکھنے میں شرائط خود اصحابِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی مخالفت میں پائیں لیکن درحقیقت وہ …

مزید پڑھیں

محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ، ایک عالمگیر شخصیت ۔۔۔ از قلم: کرن سلطان ڈھلوں

عرب کا ریگستان جس کے تین اطراف پانی ایک طرف خشکی اور خود یہ جزیرہ نما ہے میں کھڑے ہوکر میں نے ایک "عالمگیر شخصیت”کو تلاشنا چاہا ہے۔ کیا میں اس "تلاش”میں کامیاب ہو پاؤں گی؟؟ اس سوال کا جواب معلوم کرنے کے لیے آپ کو میرے ساتھ صحرائے عرب …

مزید پڑھیں

"محمد صلی اللہ علیہ وسلم ایک عالمگیر شخصیت” ۔۔۔ محمد سفیان

عالمگیریت بذات خود ایک ایسا وصف ہے کہ اسے الفاظ کی لڑی میں پرو دینا تقریباً ناممکن ہے کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ نے اس چھوٹی سی دنیا کو مختلف قطعات میں تقسیم فرمایا ہےاور پھر ان مختلف قطعات میں مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والے،مختلف زبانیں بولنے والے،مختلف تہذیب رکھنے والے …

مزید پڑھیں

"محمد ﷺ ایک عالمگیر شخصیت” ۔۔۔ محمد ہارون

جب ہم عالمگیرشخصیت کی بات کرتے ہیں تو اس سے مراد ایسی شخصیت ہے جس کی زندگی سے تمام عالم انسانیت رہنمائی حاصل کرے جس کی شخصیت تاریخیت، کاملیت ، جامعیت اور عملیت کا بے مثال نمونہ ہو۔چونکہ دنیا کے تمام انسانوں کی ضروریات الگ الگ ہیں مثلاََ کوئی ریاست …

مزید پڑھیں

محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم فاتحِ عالم

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صفت بیان کرتے ہوئے اللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں "بے شک آپ بہترین اخلاق والے ہیں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہی سب سے بڑی صفت تھی کہ آپ فاتحِ زمانہ بنے۔ میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہی کے زریعے اللّٰہ تعالیٰ …

مزید پڑھیں

محمد صلی اللہ علیہ وسلم، ایک عالم گیر شخصیت

انسان کے حال و مستقبل کی تاریخی کو چاک کرنے کے لیے ماضی کی روشنی سے فیض حاصل کرنا ضروری ہے جن مختلف انسانی طبقوں نے ہم پر احسان کیے ہیں وہ سب شکریہ کے مستحق ہیں لیکن سب سے زیادہ ہم پر جن بزرگوں کا احسان ہے وہ انبیاء …

مزید پڑھیں

"محمد صلی اللہ علیہ وسلم، فاتح عالم”

حضور آئے تو چمکی فکرِ انسانی کی تنویریں حضور آئے تو ٹوٹی جبرومحکومی کی زنجریں قارئین کرام! جب تک میرے لفظوں میں ڈھلے ہوئے جذبات آپ احباب کی بصارت کی نظر ہوں گے تب تک تاریخِ اسلامی کے روشن نقوش سے مزین مبارک مہینہ ربیع الاول یا تو اپنے اختتام …

مزید پڑھیں