Tag Archives: اردو

آتی ہے اردو زبان آتے آتے

اردو زبان ایک تہذیب کی وارث ہے، اردو زبان پڑھنے سننے والوں کی سماعتوں میں چاشنی گھولتی ہے، ملاحظہ کیجیے اردو زبان کے حوالے سے ایک شاہکار تحریر کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے ایک دفعہ مو لانا ظفر علی خان کے نام مہاشہ کرشن ایڈیٹر "پرتاپ” کا دعوت …

مزید پڑھیں

مرثیہ درد دل – ام شاہد

شاہد کی یاد میں ✍️روتی آنکھوں کا ماجرا اسے لکھوں…………. یا دل کے اجڑنے کا سانحہ اسے لکھوں…………. یہ چراغ غم ھے کبھی جلے کبھــــــــی بجھے…………. اپنی ذیست کا راستہ اسے لکھوں……………. کبھی آہ لب پہ کبھی اشک آنکھوں میں………… دل کے درد کا مرثیہ اسے لکھوں…………… میری خواہش کی …

مزید پڑھیں

پاوڑی جاری ہے – عارف انیس

"پاوڑی” جاری ہے!! عارف انیس آج 21 فروری کو مادری زبانوں کا عالمی دن ہے اور میرے سامنے سی ایس ایس 2021 کا انگریزی زبان کا پرچہ موجود ہے، جسے دیکھنے کے بعد مجھے یقین ہے کہ اس سال بھی سی ایس ایس کے امتحان میں کامیاب ہونے والوں کی …

مزید پڑھیں

لاہور میوزیم کی سیر

لاہور شہر، کالجوں کا شہر کہلاتا ہے۔ اس شہر میں پاکستان بھر کی ثقافت کے رنگ دیکھنے کو ملتے ہیں اور ہر علاقے کے لوگ اس شہر کی رونق کو دوبالا کرتے ہیں۔ لاہور میں بہت اچھے تفریحی و تاریخی مقامات بھی ہیں اور بعض اہمیت کی حامل عمارات بھی۔ …

مزید پڑھیں

قومی زبان اردو اور ہمارے رویے

ملاحظہ کیجئے! کراچی کے ادیبوں کی انگریزی غلامی کی منفرد مثال! اس تقریب کا عنوان اردو کے دو مشہور شاعر اقبال اور جوش کی ادبی خدمات ہیں ۔ ان دونوں شعراء کی عالمی شناخت اردو ہے لیکن افسوس! ان کے نام سے جو تقریب منعقد کی گئ اس کے دعوت …

مزید پڑھیں

گفتگو کے ذرائع اور قومی زبان غزالہ صدیقی اشتراک: فاطمہ قمر، صدر شعبہ خواتین، پاکستان قومی زبان تحریک

حقیقت یہ ہے کہ اپنی مادری زبان میں بات کرنا اور نہ جاننے والوں کو مرعوب کرنا یا خود اپنی زبان میں فخر سے بات کرنا جدید دنیا کے لوگوں کا مہذب رویہ سمجها جانے لگا ہے – مہذب اس طرح کہ دوسرے کی بولی مختلف بهی ہو تو اسے …

مزید پڑھیں

نوائے اقبال شرح بانگِ درا ، نظم: عہد طفلی بند 2

تکتے رہنا ہائے وہ پہروں تلک سوئے قمر وہ پھٹے بادل میں بے آوازِ پا اس کا سفر پوچھنا رہ رہ کے اس کے کوہ و صحرا کی خبر اور وہ حیرت دروغِ مصلحت آمیز پر آنکھ وقف‌ِ دید تھی لب مائلِ گفتار تھا دل نہ تھا میرا سراپا ذوقِ …

مزید پڑھیں

نوائے اقبال، شرح بانگِ درا (نظم: عہد طفلی بند 1)

تھے ديارِ نَو زمین و آسماں میرے لیے وسعتِ آغوشِ مادر اک جہاں میرے لیے تھی ہر اک جنبش نشانِ لطفِ جاں میرے لیے حرفِ بے مطلب تھی خود میری زباں میرے لیے درد ،طفلی میں اگر کوئی رلاتا تھا مجھے شورشِ زنجیرِ در میں لطف آتا تھا مجھے 📙کتاب: …

مزید پڑھیں

نوائے اقبال، شرح بانگِ درا (گلِ رنگیں، بند 4)

یہ پریشانی مری سامانِ جمعیّت نہ ہو..! یہ جگر سوزی چراغ خانہء حکمت نہ ہو..! ناتوانی ہی مری سرمایہء قوت نہ ہو رشکِ جامِ جم مرا آئینہء حیرت نہ ہو یہ تلاشِ متّصل شمعِ جہاں افروز ہے..! تَوسنِ ادراکِ انساں کو خرام آموز ہے..! 📚بانگ درا نظم۔ گل رنگیں 📝بند …

مزید پڑھیں

نوائے اقبال شرح بانگِ درا (گلِ رنگیں، بند 3)

سو زبانوں پر بھی خاموشی تجھے منظور ہے راز وہ کیا ہے جو ترے سینے میں مستور ہے میری صورت تو بھی اک برگِ ریاضِ طُور ہے میں چمن سے دور ہوں،تو بھی چمن سے دور ہے مطمئن ہے تو، پریشاں ِ مثلِ بو رہتا ہوں میں زخمیِ شمشیرِ ذوقِ …

مزید پڑھیں