Tag Archives: اردو شاعری

دعا – ام شاہد

دعا ✍️از قلم ام شاہد تجھ سے اے مالک تیری یہ نالائق غلام………….. چند چیزیں مانگتی ھیــــں تجھ سے صبح و شام……… میری ہر خواہش کو تو ں پورا کر ے………… اور جو کچھ اے اللّٰــــــہ توں دے مجھے………… تیری ہی اطاعت میں کام آئے مجھے……………… اور ذرائع تیری مرضی …

مزید پڑھیں

خودی کو کر بلند اتنا – ام شاہد

خودی کو کر بلند اتنا ✍️از قلم ام شاہد اپنے اخلاق و کردار سے دوسروں کو اتنا متاثر کروں کہ وہ تمہارے نقش قدم پر چلنا باعث فخر سمجھیں محبت کے قابل وہ لوگ ہوتے ہیں جو نیکی کر کے فراموش کر دیتے ہیں وہ انسان خوش نصیب ہوتے ہیں …

مزید پڑھیں

یہ اپنا وطن ہے اپنی شان – جویریہ بتول

(✍🏻:جویریہ بتول)… یہ اپنا وطن ہے اپنی شان… نظریہ اِس کا ہے اپنا ایمان…! کیا تھا عہد جب آسماں تلے… قافلے وفا کے پھر یوں چلے… قدموں سے ایسے قدم وہ ملے… روک نہ سکا جنہیں کوئی طوفان… وہ جو خواب تھا اقبال کا… تھا جواب وہ ہر اِک سوال …

مزید پڑھیں

خواہش ناتمام – ام شاہد

کوئی خواہش نہ رہی باقی…! ✍️از قلم ام شاہد اتنا ہنسے کہ کوئی خوشی نہ رہی باقی……………. اتنا روئے کہ کوئی آنسو نہ رہا باقی…………….. اتنا تڑپے کہ کوئی درد نہ رہا باقی…………….. اتنا ترسے کہ کوئی خواہش نہ رہی باقی……………… اتنا جاگے کہ کوئی خواب نہ رہا باقی……………. آنکھیں …

مزید پڑھیں

اسلام محافظ نسواں – جویریہ بتول

اسلام محافظِ نسواں…!!! (✍🏻:جویریہ بتول). نہ کر تہذیبِ غیر پر نظر تیرے اپنے دامن میں نور ہے… کر نگاہ اپنے نصیب پر،جو شعور تھا وہ شعور ہے… ہر اِک تہذیب کے درمیاں،ہے تیرا مقام کِھلا ہوا… ہر دَور ہے تازہ دَم تیرا،نہ تھکن سے کہیں یہ چُور ہے… تو حصارِ …

مزید پڑھیں

تیری یاد آئی، میرے بابا – عظمیٰ ربانی

تیری یاد آئی ۔ میرے بابا ازقلم: عظمی ربانی آج پھر یوں تیری یاد آئی بابا آنسوؤں سے ترآنکھیں ہو گئیں بابا تیری صورت اوجھل نہیں ہوتی آنکھوں سے تیری محبت بھری نگاہیں گئیں بابا میں جہاں بھی جاؤں ہر جا تیری یادیں دل و جاں کو تڑپاتی گزر گئیں …

مزید پڑھیں

عورت، اسلام کی آغوش محبت میں _ جویریہ بتول

مسلمان عورت…!!! (✍🏻:جویریہ بتول) اے مسلمان عورت تو پہچان لے مقام اپنا… وقار اپنا……کردار اپنا……انعام اپنا… جب تیرا وجود بھی زمیں پر باعثِ آزار تھا… انداز بے رحم تھا بہت،نہ حقوق کا معیار تھا… پیدائش پر بیٹی کے باپ سوچتا کئی بار تھا… اسلام نے جو آ کر دیا، سمجھ …

مزید پڑھیں

الوداع میرے لخت جگر – ام شاہد

شاہد کی یاد میں ✍️میرے دل میں تھا پنہاں اک ستارہ…………. آج اس کو ملا ہو گا ان شاء اللہ رفیق عالی…………… الوداع میرے لختِ جگر الوداع…………. اللّٰــــــہ نے تجھ کو اپنا لیا بنا…………… الوداع میرے لختِ جگر الوداع…………….. تیرے بعد اس گھر سے دین کا کام چلتا رہے………… حوصلہ …

مزید پڑھیں

یادوں کے جگنو – ام شاہد

شاہد کی یاد میں ✍️یادوں کے جگنو ایسے ہوتے ہیں جو کھلی ہتھیلیوں سے نہیں اڑتے کچھ تتلیوں کے رنگ انگلیوں کو بار بار جھٹکنے سے بھی نہیں مٹتے….. کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو داستاں ہوتے. ہوئے امر ہو جاتے ہیــــــــں جو منوں مٹی کے نیچے ہوتے ہوئے بھی …

مزید پڑھیں

ہم ہیں بیٹیاں – جویریہ بتول

ہم ہیں بیٹیاں……!!! ✍🏻:جویریہ بتول ہم ہیں بیٹیاں …ہم بہنیں…ہم مائیں ہیں…!!! جس روپ میں ہوں ہم،ہر صورت ہی وفائیں ہیں… ہیں پیکرِ صبر و رضا،چٹان سی ہے ہر ایک اَدا… خوشی و غم کی ہم نوا،ہر موڑ پہ ہم دعائیں ہیں… ہر انسان ہی پلتا ہے ان رِشتوں کی …

مزید پڑھیں