سیرت النبی مقابلہ

[contest-menu][contest-page]

شرائط و ضوابط:
1: مقابلے کے لیے تحریر صرف دیے گئے موضوع پر لکھیں۔
2: تحریر کسی اخبار، رسالہ یا گوگل وغیرہ سے نہ لی گئی ہو۔ اور نہ ہی مقابلہ سے پہلے کہیں شائع ہوئی ہو۔
3: مقابلے کی تحاریر 30 ربیع الاول تک ذیل میں درج لنک پراپلوڈ کی جائیں گی۔

4: تحریر کی آن لائن پسندیدگی بھی نتائج مرتب کرتے وقت ملحوظ خاطررکھی جائے گی،تاہم منصفین کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
5: نتائج کا اعلان دسمبر میں کیا جائے گا۔
6۔ پہلی تین نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے احباب کو انعامات دیے جائیں گے۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
پاک بلاگرز فورم
03217996584
کوآرڈینیٹر مقابلہ سیرت ختم الرسل ﷺ

03084228123 | 03128495335