[do_widget id=text-html-widget-3] [do_widget id=text-html-widget-4]

منتخب آرٹیلز

فروری, 2021

  • 19 فروری

    ہم ہیں بیٹیاں – جویریہ بتول

    ہم ہیں بیٹیاں……!!! ✍🏻:جویریہ بتول ہم ہیں بیٹیاں …ہم بہنیں…ہم مائیں ہیں…!!! جس روپ میں ہوں ہم،ہر صورت ہی وفائیں ہیں… ہیں پیکرِ صبر و رضا،چٹان سی ہے ہر ایک اَدا… خوشی و غم کی ہم نوا،ہر موڑ پہ ہم دعائیں ہیں… ہر انسان ہی پلتا ہے ان رِشتوں کی …

    مزید پڑھیں
  • 14 فروری

    نوجوان نسل کا بگاڑ، والدین اور مربیین کے نام کھلا خط

    محترم والدین اور علماء دین میں ایک ایسا نوجوان ہوں جسے اپنی جوانی کے آغاز میں ہی اچھی صحبت میسر آگئی تھی، مجھے گھر سے اتنا اسلامی علم میسر آ گیا تھا جتنا میرے ملک کے 95 فیصد نوجوانوں کو میسر نہیں ہوتا، مجھے ایسے لوگوں کی رفاقت نصیب ہوئی …

    مزید پڑھیں
  • 14 فروری

    حیاء – جویریہ بتول

    حیا…!!! (✍🏻:جویریہ بتول). ہے راحتِ روح،یہ راحتِ جہاں اِسے راہ کا سامان رکھنا… خصلتِ اسلام ہے حیا، یہی اپنی اک پہچان رکھنا… آنکھوں کی چمک سےجھلکے،لبوں کی جنبش سے ٹپکے… جلوت و خلوت میں بس خیال یہ ہر آن رکھنا… زندگی کی راہ میں چڑھو فراز کہ نشیب میں اُترو… …

    مزید پڑھیں
  • 14 فروری

    زندگی کی قدر کیجیے – ام شاہد

    ✍️دنیا میں ہر دن طلوع ہوتا ھے ختم ہونے کے لئے اور اس کے ختم ہونے پر آدمی خوش ہوتا ھے حالانکہ اس کی زندگی سے ایک دن کم ہو گیا. ہر انسان کو اللّٰــــــہ تعالیٰ نے زندگی کے جتنے دن عنایت کر رکھے ہیں وہ رد حقیقت اعمال کی …

    مزید پڑھیں
  • 14 فروری

    ویلنٹائن ڈے، حرام محبت کا موجب – عظمیٰ ناصر ہاشمی

    ویلنٹائن ۔۔۔۔۔۔۔حرام محبت کا موجب از قلم📝 عظمی ناصر ہاشمی . . پوری قوم. ۔۔۔۔۔۔۔ بالخصوص نوجوان لڑکے اور لڑکیاں loveکے جذبے سے سرشار…… بازاروں …..سڑکوں…… چوراہوں پر نکلے ہوئے ہیں……..”ایک ہلچل مچی ہے سارے بازار” ہر چیز سرخ رنگ میں نہائی ہوئی ہے. سرخ بار……. سرخ پھول۔۔۔۔۔ سرخ لباس …

    مزید پڑھیں
  • 14 فروری

    ضمیر کی قید – جویریہ بتول

    ضمیر کی قید…!!! ✍🏻:جویریہ بتول اُلجھتی رہی لہریں بھی،طوفان بھی اُٹھتا رہا… آتی رہی رکاوٹیں،راہِ در بھی مگر کُھلتا رہا… قدم قدم کی ٹھوکروں نے بارہا کی گِرانے کی جستجو… یقین تھا ایسا مگر جو گِر گِر کر سنبھلتا رہا… شدت کے لمحات میں کہیں آنسو بھی چمک پڑے… حوصلوں …

    مزید پڑھیں
  • 13 فروری

    آؤ پیار کریں – عاشق علی بخاری

    آؤ پیار کریں بقلم: عاشق علی بخاری لفظِ پیار جتنا زیادہ میٹھا ہے اتنا ہی زیادہ اپنے اندر وسیع مفہوم بھی رکھتا ہے. جب ہم یہ لفظ بولتے ہیں تو سوچیے! ہمارے ذہن میں کیا آتا ہے؟ والدین سے محبت، اولاد سے محبت، رشتے داروں سے محبت یا پھر دنیاوی …

    مزید پڑھیں
  • 13 فروری

    کانپتے دل اور ساکت وجود – شاہ بانو

    کانپتے دل اور ساکت وجود شاہ بانو زمیں کانپ گئی تو لمحے بھر کو انساں بھی سارے ساکت تھے سارے فرعون تھے خاموش موسی کے دعوے ثابت تھے بےبسی کی پھر تصویر بنے آج سارے کھڑے یوں جابر تھے آنکھ میں خوف دل میں وحشت موت سے سارے پھر بھاگے …

    مزید پڑھیں
  • 13 فروری

    ایک دن کی محبت – مریم چوہدری – مائی بلاگز

    "محبّت”……اور صرف ایک دن….؟؟؟ بقلم✍🏻:مریم چوہدری اسلام پاکیزہ و جاذب نظر تعلیمات سے سجا خوبصورت مذہب ہے….جہاں قدم قدم پر محبّتوں کا درس اور نفرتوں کی حوصلہ شکنی ہے…..جہاں رشتوں کا تقدس شرطِ اولین ہے اور اس سے آگے بڑھنا ممنوعات میں داخل ہے جہاں ماں باپ کی قدر و …

    مزید پڑھیں
  • 11 فروری

    حمد باری تعالیٰ – عظمیٰ ناصر ہاشمی – مائی بلاگز

    اے داتا میرے از قلم . 📝عظمی ناصر ہاشمی اے داتا میرے،میرے مشکل کشا نہ کوئی ثانی تیرا،نہ کوئی حاجت روا تو ہی واقف ہمرے دلوں کے حال سے ہماری حبل ورید سے بھی تو قریب کھڑا اے داتا میرے،میرے مشکل کشا زخموں سے چُور تن پکاریں تجھے تو ہی …

    مزید پڑھیں
  • 8 فروری

    اصل خوبصورتی – جویریہ بتول – مائی بلاگز

    اَصل خوب صورتی…!!! (✍🏻:جویریہ بتول) پردہ کی اہمیت مسلمہ ہے… وہ غلطیوں کا ہو…رازوں کا ہو… قیمتی اشیاء یا پھر روح و بدن کا ہو…جب پردہ کا حصار ان چیزوں سے اُٹھ جائے تو سب ہلکا ہو جاتا ہے…وزن اور معیار گرنے لگتا ہے…ہم کوئی بھی چیز جب کسی مارکیٹ …

    مزید پڑھیں

جنوری, 2020

  • 9 جنوری

    مایوسی کیسی ؟

    مایوس نہیں،ہمیشہ پُر اُمید رہیں، قدرت کیسے کیسے مظاہر دکھاتی ہے__!!! خزاں کے موسم میں آجکل ٹند منڈ درختوں کو تو دیکھا ہو گا ناں__ لگتا ہے صدیوں پرانے لکڑی کے ماڈل ہوں۔۔۔ مگر اُن کھنکھناتے گرتے پتوں کی آواز میں کسی گہرے راز کا پیغام ہوتا ہے۔۔۔ اپنے دامن …

    مزید پڑھیں
  • 8 جنوری

    مسلمان دنیا پہ رحمت

    حدیث شریف ہے: "جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا” کسی شاعر نے کہا ہے. کرو مہربانی تم اہل زمین پر خدا مہربان ہوگا عرش بریں پر. اسلام فقط چند رسمی عبادات نبھا دینے والا دین نہیں ہے بلکہ یہ نوع انسان کے ہر ہر عمل کا …

    مزید پڑھیں
  • 8 جنوری

    باہمی تعلقات

    اس وقت دنیا میں مخلوط اور ملی جلی آبادیاں آباد ہیں ان میں زیادہ تر مختلف نسلیں مختلف تہذیبیں مختلف زبانیں اور مختلف مذاہب پائے جاتے ہیں ان میں سے ایک حصہ اکثریت میں ہے تو دوسرا حصہ اقلیت میں ہے ان دونوں کے اپنے مسائل ہیں جمہوری ملکوں میں …

    مزید پڑھیں
  • 8 جنوری

    جسد واحد

    قرآن ضابطہ حیات،پیامِ فطرت، اور انسانیت کے لیئے نور و رہ نما ہے__ اللّٰہ تعالٰی قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں: "اِنَّمَا المؤمنونَ اِّخوَۃ”___الحجرات:10 ‘کہ بے شک مومن ایک دوسرے کے بھائی ہیں__ کہیں مومن کو مومن کا آئینہ کہا گیا ہے تو کہیں مومن کو مومن کا بھائی کہا …

    مزید پڑھیں
  • 8 جنوری

    جسد واحد

    قرآن ضابطہ حیات،پیامِ فطرت، اور انسانیت کے لیئے نور و رہ نما ہے__ اللّٰہ تعالٰی قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں: "اِنَّمَا المؤمنونَ اِّخوَۃ”___الحجرات:10 ”کہ بے شک مومن ایک دوسرے کے بھائی ہیں__” کہیں مومن کو مومن کا آئینہ کہا گیا ہے تو کہیں مومن کو مومن کا بھائی کہا …

    مزید پڑھیں
  • 8 جنوری

    کر لو دلوں کو صاف

    سنی سنائ باتیں لگتی ہیں… کہی کہائ کہاوتیں لگتی ہیں… ماضی کی پرچھائی لگتی ہیں… خوشیاں اب عارضی لگتی ہیں… محبتیں بھی ہمدردی لگتی ہیں… وہ مل جلکلر رہنا اور عزت بانٹنا… رسم ورواج اور تہذیب لگتی ہیں… حسد اور جلن سے پاک رشتہ… اب محض اک تصویر لگتی ہیں…. …

    مزید پڑھیں
  • 8 جنوری

    رشتوں کی مٹھاس

      ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی بیان کرتے ہیں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر بچہ اسلام پر پیدا ہوتا ہے پھر اس کے والدین اسے یہودی ،نصرانی یا مجوسی بنالیتے ہیں ۔ عائشہ کے والدین نے بہترین تربیت کرتے ہوئے اپنی بچی کو دین فطرت پہ قائم …

    مزید پڑھیں