[do_widget id=text-html-widget-3] [do_widget id=text-html-widget-4]

منتخب آرٹیلز

مارچ, 2021

  • 10 مارچ

    خوش رہنا سیکھیے – جویریہ بتول

    مثبت سوچ اور متوازن انداز ہماری خوشی و اطمینان کا باعث…!!! (✍🏻:جویریہ بتول) ہم میں سے اکثر لوگ پریشان رہتے اور خوشی کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں لیکن ہم یہ اہم ترین نکتہ سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں کہ خوشی کا وجود ہمارے اندر سے پھوٹتا ہے جس کی …

    مزید پڑھیں
  • 8 مارچ

    میری مرضی – سفیر اقبال

    میری مرضی سفیر اقبال جب دوائی پینے سے جسم پر نکلا ہوا پیپ دار پھوڑا ختم نہ ہو تو ڈاکٹر انجیکشن تجویز کرتے ہیں جو مریض کے لیے وقتی طور پر تکلیف دہ ہوتا ہے…لیکن ڈاکٹر مریض کے ری ایکشن سے ڈرے بغیر انجیکشن لگا ہی دیتا ہے. انجیکشن سے …

    مزید پڑھیں
  • 8 مارچ

    مرد، ایک جابر یا محافظ – شاہ بانو

    مرد اک جابر یا محافظ تحریر شاہ بانو اس وقت یوں لگتا ہے دنیا میں عورتوں کو بڑا مقام دیا جا رہا ہے اور ہر طرف بس عورت کی چلتی ہے جہاں بھی عورت پہ ظلم ہو وہاں عورت کے حامی لوگ پہنچ جاتے ہیں اور پوری دنیا اس عورت …

    مزید پڑھیں
  • 8 مارچ

    اسلام محافظ نسواں – جویریہ بتول

    اسلام محافظِ نسواں…!!! (✍🏻:جویریہ بتول). نہ کر تہذیبِ غیر پر نظر تیرے اپنے دامن میں نور ہے… کر نگاہ اپنے نصیب پر،جو شعور تھا وہ شعور ہے… ہر اِک تہذیب کے درمیاں،ہے تیرا مقام کِھلا ہوا… ہر دَور ہے تازہ دَم تیرا،نہ تھکن سے کہیں یہ چُور ہے… تو حصارِ …

    مزید پڑھیں
  • 5 مارچ

    تیری یاد آئی، میرے بابا – عظمیٰ ربانی

    تیری یاد آئی ۔ میرے بابا ازقلم: عظمی ربانی آج پھر یوں تیری یاد آئی بابا آنسوؤں سے ترآنکھیں ہو گئیں بابا تیری صورت اوجھل نہیں ہوتی آنکھوں سے تیری محبت بھری نگاہیں گئیں بابا میں جہاں بھی جاؤں ہر جا تیری یادیں دل و جاں کو تڑپاتی گزر گئیں …

    مزید پڑھیں
  • 2 مارچ

    وطن کے محافظ – جویریہ بتول

    چمن کے محافظ…!!! ✍🏻:جویریہ بتول فضاؤں کا سینہ چیر کر… ہواؤں کے رُخ پھیر کر… تند و تیز سی لہروں پر… سرحدوں کے پہروں پر… بھرو اُڑان تم تیر کی طرح… وفا سے اُٹھے خمیر کی طرح… اک گہرے سے یقیں کی طرح… جھپٹتے ہو شاہیں کی طرح… جو سرحدوں …

    مزید پڑھیں

فروری, 2021

  • 28 فروری

    دورِ فتن – عروج اشرف

    پُر فتن دور…!!! بقلم : عروج اشرف یہ دنیا انسان کے لیے امتحان گاہ ہے۔یہاں ہر شخص کو آزمایا جا رہا ہے۔ قرآن مجید میں اللہ رب العزت فرماتے ہیں: "اور ہم اچھے اور برے حالات میں ڈال کر تم سب کو آزما رہے ہیں۔اور تمھیں ہماری ہی طرف پلٹنا …

    مزید پڑھیں
  • 28 فروری

    رشتے، کشش اور محبت – جویریہ بتول

    رشتوں میں کشش اور محبّت پیدا کیجیے…!!! (✍🏻:جویریہ بتول) انسان پیدا ہوتے ہی کئی طرح کے خوب صورت بندھنوں میں بندھا ہوتا ہے… یہ رشتے سفرِ زندگی کا سہارا،حُسن،اور دنیا میں دل لگی کا ایک ذریعہ ہوتے ہیں… رشتوں کی کمی کا شکار لوگ تنہا،پریشان اور دباؤ کا شکار رہتے …

    مزید پڑھیں
  • 27 فروری

    لوٹ آنا – سفیر اقبال

    #لوٹ_آنا شگفتہ لہجہ لذیذ چائے کبھی بلائے تو لوٹ آنا وہ شوقِ پرواز گر دوبارہ کبھی ستائے تو لوٹ آنا وہ گھونسے تھپڑ وہ سب چپیڑیں جو بھول جاؤ تو غم نہیں ہے مگر میری جاں تمہیں وہ عزت نہ راس آئے تو لوٹ آنا ابھی نئے منظروں نئی مستیوں …

    مزید پڑھیں
  • 24 فروری

    مسجد وزیر خان اور فواد چوہدری – عبداللہ گل

    مساجد کا تقدس اور فواد چوہدری کا قبیح ترین عمل ازقلم: محمد عبداللہ گِل مساجد اللہ رب العزت کے گھر ہیں اور ان مساجد سے اللہ اور اس کے رسول کی صدائیں بلند ہوتی ہیں۔یہ مساجد اسلام کے قلعے ہیں۔ان مساجد سے قال اللہ و قال رسول اللہ صلی اللہ …

    مزید پڑھیں
  • 24 فروری

    نابالغ قوم – جویریہ بتول

    ہمیں فکری لحاظ سے بالغ ہونے کی ضرورت ہے…!!! (✍🏻:جویریہ بتول). قوم کی مضبوطی کا انحصار صرف معاشی برتری یا بلند و بالا عمارات پر ہی نہیں ہوتا بلکہ فکری بلوغت اور دور اندیشی سے مالا مال اقوام ہر دور اور ہر وقت میں خود کو کامیاب بنا سکتی ہیں…وہ …

    مزید پڑھیں
  • 24 فروری

    عورت، اسلام کی آغوش محبت میں _ جویریہ بتول

    مسلمان عورت…!!! (✍🏻:جویریہ بتول) اے مسلمان عورت تو پہچان لے مقام اپنا… وقار اپنا……کردار اپنا……انعام اپنا… جب تیرا وجود بھی زمیں پر باعثِ آزار تھا… انداز بے رحم تھا بہت،نہ حقوق کا معیار تھا… پیدائش پر بیٹی کے باپ سوچتا کئی بار تھا… اسلام نے جو آ کر دیا، سمجھ …

    مزید پڑھیں
  • 22 فروری

    الوداع میرے لخت جگر – ام شاہد

    شاہد کی یاد میں ✍️میرے دل میں تھا پنہاں اک ستارہ…………. آج اس کو ملا ہو گا ان شاء اللہ رفیق عالی…………… الوداع میرے لختِ جگر الوداع…………. اللّٰــــــہ نے تجھ کو اپنا لیا بنا…………… الوداع میرے لختِ جگر الوداع…………….. تیرے بعد اس گھر سے دین کا کام چلتا رہے………… حوصلہ …

    مزید پڑھیں
  • 22 فروری

    یادوں کے جگنو – ام شاہد

    شاہد کی یاد میں ✍️یادوں کے جگنو ایسے ہوتے ہیں جو کھلی ہتھیلیوں سے نہیں اڑتے کچھ تتلیوں کے رنگ انگلیوں کو بار بار جھٹکنے سے بھی نہیں مٹتے….. کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو داستاں ہوتے. ہوئے امر ہو جاتے ہیــــــــں جو منوں مٹی کے نیچے ہوتے ہوئے بھی …

    مزید پڑھیں
  • 22 فروری

    مرثیہ درد دل – ام شاہد

    شاہد کی یاد میں ✍️روتی آنکھوں کا ماجرا اسے لکھوں…………. یا دل کے اجڑنے کا سانحہ اسے لکھوں…………. یہ چراغ غم ھے کبھی جلے کبھــــــــی بجھے…………. اپنی ذیست کا راستہ اسے لکھوں……………. کبھی آہ لب پہ کبھی اشک آنکھوں میں………… دل کے درد کا مرثیہ اسے لکھوں…………… میری خواہش کی …

    مزید پڑھیں
  • 21 فروری

    پاوڑی جاری ہے – عارف انیس

    "پاوڑی” جاری ہے!! عارف انیس آج 21 فروری کو مادری زبانوں کا عالمی دن ہے اور میرے سامنے سی ایس ایس 2021 کا انگریزی زبان کا پرچہ موجود ہے، جسے دیکھنے کے بعد مجھے یقین ہے کہ اس سال بھی سی ایس ایس کے امتحان میں کامیاب ہونے والوں کی …

    مزید پڑھیں
  • 19 فروری

    ایک تلخ حقیقت – ابنِ آفتاب

    ایک تلخ، مگر حقیقت! ابن آفتاب اڑنے کے لیے پر چاہیے ہوتے ہیں اور چلنے کے لیے پیر، ہمارا المیہ یہ ہے کہ پیر ہونے کے باوجود ٹھیک سے چل نہیں سکتے اور پر کی عدم موجودگی میں اڑنے کے خواب دیکھتے ہیں – ترقی کا مطلب، غیر موجود وسائل …

    مزید پڑھیں
  • 19 فروری

    راستے وفا کے – جویریہ بتول

    راستے وفا کے…!!! (✍🏻:جویریہ بتول). وہ ایک خزرجی نوجوان تھا…تجارت پیشہ،خوش حال سا شخص… ایک صبح نیند سے بیدار ہو کر اپنے گھر کی چھت پر نصب بت کی طرف گیا…اُسے بہترین خوشبو لگائی،ریشمی لباس پہنایا آور اپنے کاروبار کی طرف نکل گیا… راستے میں اُسے مدینہ کی گلیوں میں …

    مزید پڑھیں