[do_widget id=text-html-widget-3] [do_widget id=text-html-widget-4]

منتخب آرٹیلز

مئی, 2019

  • 4 مئی

    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں ۔۔۔ سلمان آفریدی

    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں ۔۔۔۔ سلمان آفریدی بات آگے نہيں سچ پوچھو تو بہت آگے نکل چکی ہے ۔۔ جہاں سب سرے ہاتھ میں آ چکے ہیں ، ڈر دور ہو چکا ہے، خوف کے بادل چھٹ چکے ہیں اور بے بنیاد وسوسے اپنی موت …

    مزید پڑھیں
  • 3 مئی

    اپنی پہچان کریں ۔۔۔ ساجدہ بٹ

    "اپنی پہچان کریں” تحریر: ساجدہ بٹ میرے ذہن میں ایک سوال اُبھرا۔اس کے جواب کے بارے میں جستجو کی اور کچھ دلچسپ حقائق دریافت کیے۔ سوچا کہ اپنے خیالات قارئین سے بھی شئیر کیے جائیں ۔۔ سوال کُچھ یوں تھا کہ اپنی پہچان کیوں اور کیسے کی جائے؟؟؟؟ اپنی ذات …

    مزید پڑھیں
  • 2 مئی

    ایٹمی پاکستان، امن و سلامتی کا پیغام ۔۔۔ محمد عبداللہ گِل

    میری اس تحریر کا عنوان خاص طور پر یوم تکبیر کی تاریخ کو ظاہر کرنے کے لیے ہے۔ اور اس کا پاکستان کو کیا فائدہ ہوا۔ میری تحریر کا مقصد چند اہم امور پر روشنی ڈالنا ہے۔ پاکستان کا قیام 14 اگست 1947 کو ہوا تو آپ سب کو معلوم …

    مزید پڑھیں
  • 2 مئی

    قصاص میں زندگی ہے!!! عشاء نعیم

    دنیا میں آج کل انسانی حقوق کی بہت بات ہوتی ہے۔ ہر میدان میں انسانوں کے حقوق کا خیال رکھا جا رہا ہے۔ یہ بات بہت اچھی ہے۔انسانی حقوق کو روند کر کسی بھی معاشرے کا ترقی کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔انسان کا استحصال کر کے بہت سے مسائل پیدا …

    مزید پڑھیں

اپریل, 2019

  • 30 اپریل

    قرآن مجید سائنسی اور انقلاب آفریں کتاب ۔۔۔ ام ابیہا صالح جتوئی

    قرآن مجید اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مقدس کتاب ہے یہ کلام اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرشتوں کے پہرے میں اتارا اور ہر قسم کی ملاوٹ سے محفوظ کرکے ہر انسان ، نبی ،فرشتے یا شیطان کی دسترس سے بھی بچا لیا۔ قرآن مجید کسی خاص فرد یا قوم …

    مزید پڑھیں
  • 30 اپریل

    سلسلہ اقبالیات از عرفان صادق

    سلسلہ اقبالیات از: عرفان صادق معزز قارئین۔۔۔ ! آج سے ہم علامہ اقبال رح کی شہرہ آفاق نظم جوابِ شکوہ شروع کرنے جا رہے ہیں۔ اس کے متعلق ایک بات ذہن نشین کر لیں کہ یہ بزبانِ اقبال اللہ تعالی کی طرف سے ان شکووں کا جواب ہے جو *شکوہ* میں …

    مزید پڑھیں
  • 29 اپریل

    ترجمان پاک فوج کا دبنگ پیغام دشمنان ِپاکستان کے لیے….!

    ترجمان پاک فوج کا دبنگ پیغام دشمنان ِپاکستان کے لیے….! شاعری: ایس صفدر پاس رکھو اپنے جو فلسفہ تمہارا ہے ہم یہ جانتے ہیں کیا نظریہ ہمارا ہے تم سے ہم ڈریں کیونکر ہم تو رب کے بندے ہیں رب کے ہاتھ میں ہر اک فیصلہ ہمارا ہے راہِ بتانے …

    مزید پڑھیں
  • 28 اپریل

    کرکٹ ورلڈ کپ اور پاکستانی باؤلنگ لائن اپ ، ایک جائزہ ۔۔۔ اسد عباس خان

    کرکٹ ورلڈ کپ اور پاکستانی باؤلنگ لائن اپ، ایک جائزہ صدائے اسد : اسد عباس خان کرکٹ کے بارہویں عالمی کپ میلہ سجنے میں قریباً ایک ماہ کا وقت باقی ہے۔ پاکستان سمیت شریک ہونے والے سبھی دس ممالک نے اپنے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا جہاں کچھ کھلاڑیوں …

    مزید پڑھیں
  • 25 اپریل

    جمہوریت کا حسن یا بد صورتی

    "جمہوریت کا حسن یا بدصورتی” محمد عبداللہ بچپن میں پنجابی زبان کا محاورہ سنا تھا کہ "گرو جناں دے سٹپنے چیلے جان چھڑپ” یعنی جن کے بڑے ہی جس کام تیز ہوں ان کے بچے اور شاگرد اس کام میں ان سے بھی دو ہاتھ آگے ہی نکلتے ہیں. پاکستان …

    مزید پڑھیں
  • 25 اپریل

    سلسلہ اقبالیات از عرفان صادق

    لطف مرنے میں ہے باقی،نہ مزا جینے میں کچھ مزا ہے تو یہی خونِ جگر پینے میں کتنے بے تاب ہیں جوہر مرے آئینے میں کس قدر جلوے تڑپتے ہیں مرے سینے میں اس گلستاں میں مگر دیکھنے والے ہی نہیں داغ جو سینے میں رکھتے ہوں،وہ لالے ہی نہیں …

    مزید پڑھیں
  • 24 اپریل

    سلسلہ اقبالیات از عرفان صادق

    قُمریاں شاخِ صنوبر سے گریزاں بھی ہوئیں پتّیاں پھول کی جھڑ جھڑ کے پریشاں بھی ہوئیں وہ پرانی رَوِشیں باغ کی ویراں بھی ہوئیں ڈالیاں پیرہَنِ برگ سے عُریاں بھی ہوئیں قیدِ موسم سے طبیعت رہی آزاد اس کی کاش گلشن میں سمجھتا کوئی فریاد اس کی! ⭕کتاب: بانگِ درا …

    مزید پڑھیں
  • 24 اپریل

    اپنے اوپر ترس کھائیے ۔۔۔۔ عرفان صادق

    اپنے اوپر ترس کھائیے!!!  از: عرفان صادق   بیٹا صبور کہاں پہنچے ہو؟؟؟ ونہار پہنچ چکا ابو جان بس آدھے گھنٹے کا سفر باقی ہے میں پہنچا۔ چلو بیٹا سیدھے گھر ہی آنا۔۔ جی ابو۔۔۔ تنویر بھی میرے ساتھ ہے میں پہنچا۔والد حاجی محمد خان صاحب مطمئن ہو گئے کہ …

    مزید پڑھیں
  • 23 اپریل

    سلسلہ اقبالیات از عرفان صادق

    بادہ کش غیر ہیں گلشن میں لب جو بیٹھے سنتے ہیں جام بکف نغمہ کو کو بیٹھے دور ہنگامہ گلزار سے یک سو بیٹھے تیرے دیوانے بھی ہیں منتظر ‘ھو’ بیٹھے اپنے پروانوں کو پھر ذوق خود افروزی دے برق دیرینہ کو فرمان جگر سوزی دے۔ ⭕کتاب: بانگِ درا نظم: …

    مزید پڑھیں
  • 23 اپریل

    سلسلہ اقبالیات از عرفان صادق

    وادی نجد میں وہ شورِ سلاسل نہ رہا قیس دیوانہء نظارہء محمل نہ رہا حوصلے وہ نہ رہے، ہم نہ رہے، دل نہ رہا گھر یہ اجڑا ہے کہ تو رونقِ محفل نہ رہا اے خوش آں روز کہ آئی و بصد ناز آئی بے حجابانہ سوۓ محفلِ ما باز …

    مزید پڑھیں
  • 23 اپریل

    سلسلہ اقبالیات از عرفان صادق

    سر فاراں پہ کیا دین کو کامل تُو نے اک اشارے میں ہزاروں کے لیے دل تُو نے آتش اندوز کیا عشق کا حاصل تُو نے پھونک دی گرمی رخسار سے محفل تُو نے آج کیوں سینے ہمارے شرر آباد نہیں ؟ ہم وہی سوختہ ساماں ہیں، تجھے یاد نہیں …

    مزید پڑھیں
  • 23 اپریل

    عبادت کا بہترین وقت ۔۔۔ حافظ ابتسام الحسن

    عبادت کا بہترین وقت تحریر: حافظ ابتسام الحسن جب گناہوں کی کثرت جوانی میں ہوتی ہے، تو استغفار کا مزہ بھی جوانی میں ہی رکھا گیا ہے، بوڑھے ہو کر گناہ کی سکت نہیں رہتی اور نہ من سے استغفار کی، ندامت جوانی میں کام کی ہوتی ہے بوڑھے ہو …

    مزید پڑھیں
  • 21 اپریل

    وہ ایک فلسفی تھا ۔۔۔۔ ایس صفدر

    وہ ایک فلسفی تھا…. یورپ میں تعلیم حاصل کرتا تھا… مغربی علوم کا ایک سمندر اپنے حلق میں اتار چکا تھا… انگریزوں کے درمیان رہتا تھا…. پینٹ کوٹ پہنتا تھا…. لیکن اس کا دل مسلمانوں کے ساتھ دھڑکتا تھا…. وہ صرف پانچ وقت کا نمازی ہی نہیں… تہجد گزار بھی …

    مزید پڑھیں
  • 21 اپریل

    انٹرنیٹ، سوشل میڈیا، ایک جائزہ ۔۔۔ حافظ امیر حمزہ

    دنیا میں جس چیز کو بھی اللہ تعالیٰ نے وجود بخشا ہے، وہ سب چیزیں حضرت انسان کے لیے ہیں اور اگر ہم اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں کے لیے پیدا کی گئی چیزوں کو احاطہ تحریر میں لانا چاہیں تویہ ناممکن بلکہ حضرت انسان کے بس کی بات نہیں، …

    مزید پڑھیں