16.2 C
London
بدھ, اگست 4, 2021

مرثیہ درد دل – ام شاہد

- Advertisement -spot_imgspot_img
- Advertisement -spot_imgspot_img

شاہد کی یاد میں
✍️روتی آنکھوں کا ماجرا
اسے لکھوں………….
یا دل کے اجڑنے کا سانحہ
اسے لکھوں………….
یہ چراغ غم ھے کبھی جلے
کبھــــــــی بجھے………….
اپنی ذیست کا راستہ
اسے لکھوں…………….
کبھی آہ لب پہ کبھی اشک آنکھوں میں…………
دل کے درد کا مرثیہ
اسے لکھوں……………
میری خواہش کی ہر اک
کہانی کا…………….
تیری محبت کا عنوان
اسے لکھوں…………..
ڈور ٹوٹ نہ جائے میرے جیون کی………….
بیتا جو انتظار کا تجربہ
اسے لکھوں…………..
ثبت ھیــــں مجھ پر حادثوں
کی تفصلیں……………
بھولی ہوئی کہانی کا افسانہ
اسے لکھوں……………
نہیں کسی میں سچا جزبہ
ام شاہد………….
کیوں نہ میں یہ لفظ بر ملا
اسے لکھوں………….

از قلم ام شاہد

- Advertisement -spot_imgspot_img
محمد نعیم شہزادhttps://myblogs.pk
محمد نعیم شہزاد ایک ادبی، علمی اور سماجی شخصیت ہیں۔ لاہور کے ایک معروف تعلیمی ادارہ میں انگریزی زبان و ادب کی تعلیم دیتے ہیں۔ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں نظم اور نثر نگاری پر قادر ہیں۔ ان کی تحاریر فلسفہ خودی اور خود اعتمادی کو اجاگر کرتی ہیں اور حسرت و یاس کے موسم کو فرحت و امید افزاء بہاروں سے ہمکنار کرتی ہیں۔ دین اسلام اور وطن کی محبت ان کی روح میں بسی ہے۔ اسی جذبے کے تحت ملک و ملت کی تعمیر و ترقی میں پیش پیش رہتے ہیں۔
Latest news
- Advertisement -spot_img
Related news
- Advertisement -spot_img

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »