سلائڈر

پولیس اصلاحات، وقت کی اہم ضرورت ۔۔۔ اسد بن سعید

5 اگست 2017 کی شام میں حفیظ اللہ بھائی کی دوکان پر بیٹھا تھا کہ 2 مسلح ڈاکووں نے مجھے لوٹ لیا جب میں رپورٹ درج کرانے سدھوپوہ چوکی پہنچا تو وہاں موجود محرر اور تفتیشی اے ایس آئی نے میری تفتیش شروع کر دی. کتنے آدمی تھے؟ کس کس …

مزید پڑھیں

محسن اردو’ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ! ۔۔۔ تحریر : فاطمہ قمر پاکستان قومی زبان تحریک

یہ ہیں پاکستان کی عدلیہ میں شفاف ترین نفاذ اردو کا تاریخ ساز فیصلہ لکھ کر پاکستان کی تاریخ میں امرہونے والے محسن اردو – سابق منصف اعلی جناب جسٹس جواد ایس خواجہ! جو صرف 23 دن عدالت عظمیٰ کی کرسی پر بطور منصف اعلی بیٹھے اور اپنی ریٹائرمنٹ کے …

مزید پڑھیں

خلیفۂ ثانی حضرت عمر(رضی اللہ تعالی عنہ)۔۔۔۔ (قسط:1) جمع و ترتيب : جویریہ چوہدری

وہ عمر جن کے بارے میں لبِ اقدس سے پھول جھڑتے ہیں: کہ”میں نے جنت میں ایک محل دیکھا، پوچھا یہ کس کا محل ہے؟ فرشتوں نے کہا: عمر بن خطاب کا۔۔۔۔ میں نے چاہا کہ اس محل کے اندر جا کر دیکھوں۔۔۔۔ مگر تمہاری غیرت یاد آ گئی عمر۔۔۔ …

مزید پڑھیں

تمہارا ہمراہی۔۔۔ تحریر ✍️⁩: حامدالمجید

تم عروج کے منصب پہ فائز ہو کر فلاح و کامیابی کا سنہری تاج پہننا چاہتے ہو۔ تم! سکون و اطمینان کے بادلوں کا سایہ چاہتے ہو۔۔ تم! اُس آسمان کا ستارہ بننا چاہتے غ جہاں تک پریشانی، اداسی اور غم جیسے پنچھیوں کی پرواز نہ ہو۔۔ جب تم میرے …

مزید پڑھیں

جواب شکوہ بند نمبر 28 ۔۔۔ سلسلہ اقبالیات از عرفان صادق

پاک ہے گرد وطن سے سر داماں تیرا تو وہ یوسف ہے ،کہ ہر مصر ہے کنعاں تیرا قافلہ ہو نہ سکے گا کبھی ویراں تیرا غیریک بانگ درا کچھ نہیں ساماں تیرا نخل شمع استی ودر شعلہ دود ریشہ تو عاقبت سوز بود و سایہ اندیشہ تو   📚نظم۔جواب …

مزید پڑھیں

ریحان اور بے حس معاشرہ ۔۔۔۔ تحریر : عثمان عبدالقیوم

انسان دانستہ یا نادانستہ شیطان کے بہکاوے میں آ کر گناہ یا غلطی کر بیٹھتا ہے۔ مگر انسان جب احساس محسوس کرتا ہے کہ اس سے فلاں فلاں غلطی جانے انجانے میں ہو گئی ہے کہ اگر اس نے توبہ نہ کی تو یہ غلطی یا گناہ اللہ رب العزت …

مزید پڑھیں

پاکستان میں نفاذ اردو، کتنی ذہانت کا متقاضی ہے؟ پروفیسر محمد سلیم ہاشمی

دنیا بھر میں جو جس ملک کی عوامی زبان ہے وہی اس کی قومی اور سرکاری زبان ہے۔ یہ کرنے کے لیے کسی ذہانت، سوچ بچار، تدبیر یا ترکیب لڑانے کی ضرورت نہیں۔ غلاموں یا غلام روحوں کی بات چھوڑ دیں، آپ ازاد، خود مختار، با وقار اور ترقی یافتہ …

مزید پڑھیں

موروثیت ۔۔۔ زین اللہ خٹک

مشرق خصوصاً انڈو پاک میں موروثیت ہر شعبۂ زندگی میں نفوذ کرگئی ہے۔ موروثیت صرف سیاست میں نہیں بلکہ ہر شعبے میں موجود ہیں۔ کیونکہ ہمارے معاشرے میں معاشی، معاشرتی اور سماجی انصاف نہیں۔ ہم عموما سنتے ہیں کہ آباؤ اجدا کی روایات اور نقش قدم نہیں چھوڑ سکتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

حکمرانوں کے نام ۔۔۔ سلیم اللہ صفدر

اے میرے وطن کے حکمرانو….! وہ وقت یاد کرو جب حکمرانی کو اعزاز و اقتدار نہیں بلکہ بوجھ اور ذمہ داری سمجھا جاتا تھا…. جب ایک ادنیٰ اور غریب کا بیٹا حاکم وقت سے پوچھ سکتا تھا کہ مال غنیمت کی اس چادر کا لباس تو نے کن پیسوں سے …

مزید پڑھیں

عورت، معاشرے کی اہم اکائی ۔۔۔ اشفاق طاہر

آج کل ’حقوقِ نسواں‘ کے تحفظ کے دعویدار گمراہ کن پروپیگنڈہ کرتے ہوئے یہ دعوت دے رہے ہیں کہ عورتوں کو مردوں کے شانہ بشانہ چلنا چاہیے اور کسی بھی میدان میں انھیں مردوں سے پیچھے نہیں رہنا چاہیے۔ حالانکہ یہ دعوت عورتوں کو بربادی کی طرف دھکیلنے کے برابر …

مزید پڑھیں
Translate »