جویریہ بتول

اپریل, 2021

  • 28 اپریل

    کرونا، توبۃ النصوح کی ضرورت – جویریہ بتول

    توبو الی اللّٰــــہ توبۃ نصوحا…!!! (✍🏻:جویریہ بتول). ہم گزشتہ سال سے ایک اضطراب،وہم اور پریشانی کی کیفیت میں مبتلا ہیں… کورونا وائرس کی وبا نے اپنے شکنجے میں کس کر ہر اعتبار سے ہمیں مفلسی کی طرف دھکیلا ہے…وہ تعلیمی اداروں کے بے ترتیب شیڈول ہوں یا کاروبارِ زندگی کے …

  • 10 اپریل

    دنیا کا مسافر – جویریہ بتول

    سفر کی ابدیت اور راہ چلتے مسافر…!!! (✍🏻:جویریہ بتول). گردشِ لیل و نہار… یہ چکرِ ماہ و سال… بہار و خزاں کے مدار… یہ دھوپ اور چھاؤں کے رنگ کا سفر تو ازل سے جاری ہے… یہ سچ ہے کہ ابدیت تو سفر میں ہے…مسافر کو نہیں…! جب سے یہ …

  • 7 اپریل

    رمضان المبارک کی روح اور اس کے تقاضے – جویریہ بتول

    رمضان المبارک کی روح اور تقاضے…!!! (✍🏻:جویریہ بتول). خزاں زدہ اشجار اور پودوں پر جب بادِ بہاری کے جھونکے گزر جاتے ہیں تو کیسے خوش رنگ گُل اور شگوفے پھوٹ آتے ہیں…نرم و نازک سی کلیاں اُمیدِ بہار کا پیغام بن کر دل کو اک عجب راحت اور آنکھوں کو …

  • 3 اپریل

    امر جلیل اور بعض دیگر معتذرین کے باطل نظریات اور راہ حق – جویریہ بتول

    امر جلیل اور بعض دیگر معتذرین کے باطل نظریات اور راہ حق جویریہ بتول اللّٰہ تعالٰی اس کائنات کا خالق،مالک،رازق اور وارثِ حقیقی ہے…اس بات کا معمولی عقل رکھنے والا انسان بھی کہیں نہ کہیں اعتراف کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے…چاہے وہ رب تعالٰی کی وحدانیت کا قائل ہو …

مارچ, 2021

  • 21 مارچ

    یہ اپنا وطن ہے اپنی شان – جویریہ بتول

    (✍🏻:جویریہ بتول)… یہ اپنا وطن ہے اپنی شان… نظریہ اِس کا ہے اپنا ایمان…! کیا تھا عہد جب آسماں تلے… قافلے وفا کے پھر یوں چلے… قدموں سے ایسے قدم وہ ملے… روک نہ سکا جنہیں کوئی طوفان… وہ جو خواب تھا اقبال کا… تھا جواب وہ ہر اِک سوال …

  • 21 مارچ

    ایک عہد ایک وفا – جویریہ بتول

    ایک عہد…ایک وفا…!!! (✍🏻:جویریہ بتول). مارچ کا مہینہ تاریخِ پاکستان میں انفرادی حیثیت رکھتا ہے… یہ وہ مہینہ ہے جب 1940ء میں لاہور کے خاص وقت کے منٹو پارک میں حامیانِ پاکستان کا ایک سیلابی ریلا جمع تھا…دو قومی نظریے کی وضاحت تھی…اور قرارداد لاہور کی منظوری تھی…یہ ساری حسین …

  • 10 مارچ

    خوش رہنا سیکھیے – جویریہ بتول

    مثبت سوچ اور متوازن انداز ہماری خوشی و اطمینان کا باعث…!!! (✍🏻:جویریہ بتول) ہم میں سے اکثر لوگ پریشان رہتے اور خوشی کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں لیکن ہم یہ اہم ترین نکتہ سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں کہ خوشی کا وجود ہمارے اندر سے پھوٹتا ہے جس کی …

  • 8 مارچ

    اسلام محافظ نسواں – جویریہ بتول

    اسلام محافظِ نسواں…!!! (✍🏻:جویریہ بتول). نہ کر تہذیبِ غیر پر نظر تیرے اپنے دامن میں نور ہے… کر نگاہ اپنے نصیب پر،جو شعور تھا وہ شعور ہے… ہر اِک تہذیب کے درمیاں،ہے تیرا مقام کِھلا ہوا… ہر دَور ہے تازہ دَم تیرا،نہ تھکن سے کہیں یہ چُور ہے… تو حصارِ …

  • 2 مارچ

    وطن کے محافظ – جویریہ بتول

    چمن کے محافظ…!!! ✍🏻:جویریہ بتول فضاؤں کا سینہ چیر کر… ہواؤں کے رُخ پھیر کر… تند و تیز سی لہروں پر… سرحدوں کے پہروں پر… بھرو اُڑان تم تیر کی طرح… وفا سے اُٹھے خمیر کی طرح… اک گہرے سے یقیں کی طرح… جھپٹتے ہو شاہیں کی طرح… جو سرحدوں …

فروری, 2021

  • 28 فروری

    رشتے، کشش اور محبت – جویریہ بتول

    رشتوں میں کشش اور محبّت پیدا کیجیے…!!! (✍🏻:جویریہ بتول) انسان پیدا ہوتے ہی کئی طرح کے خوب صورت بندھنوں میں بندھا ہوتا ہے… یہ رشتے سفرِ زندگی کا سہارا،حُسن،اور دنیا میں دل لگی کا ایک ذریعہ ہوتے ہیں… رشتوں کی کمی کا شکار لوگ تنہا،پریشان اور دباؤ کا شکار رہتے …

Translate »