تہذیب و ثقافت

مئی, 2021

فروری, 2021

  • 21 فروری

    پاوڑی جاری ہے – عارف انیس

    "پاوڑی” جاری ہے!! عارف انیس آج 21 فروری کو مادری زبانوں کا عالمی دن ہے اور میرے سامنے سی ایس ایس 2021 کا انگریزی زبان کا پرچہ موجود ہے، جسے دیکھنے کے بعد مجھے یقین ہے کہ اس سال بھی سی ایس ایس کے امتحان میں کامیاب ہونے والوں کی …

  • 14 فروری

    زندگی کی قدر کیجیے – ام شاہد

    ✍️دنیا میں ہر دن طلوع ہوتا ھے ختم ہونے کے لئے اور اس کے ختم ہونے پر آدمی خوش ہوتا ھے حالانکہ اس کی زندگی سے ایک دن کم ہو گیا. ہر انسان کو اللّٰــــــہ تعالیٰ نے زندگی کے جتنے دن عنایت کر رکھے ہیں وہ رد حقیقت اعمال کی …

  • 13 فروری

    ایک دن کی محبت – مریم چوہدری – مائی بلاگز

    "محبّت”……اور صرف ایک دن….؟؟؟ بقلم✍🏻:مریم چوہدری اسلام پاکیزہ و جاذب نظر تعلیمات سے سجا خوبصورت مذہب ہے….جہاں قدم قدم پر محبّتوں کا درس اور نفرتوں کی حوصلہ شکنی ہے…..جہاں رشتوں کا تقدس شرطِ اولین ہے اور اس سے آگے بڑھنا ممنوعات میں داخل ہے جہاں ماں باپ کی قدر و …

نومبر, 2019

  • 19 نومبر

    عدل و انصاف

    بدقسمتی سے پاکستان دنیا کا وہ واحد بدنصیب ملک ہے جو بنا تو اسلام کے نام پر ہے مگر اسلام اس ملک میں حکومتی سطح پر دور دور تک نظر نہیں آتا۔ اسلامی معاشرہ اس وقت تک اسلامی نہیں کہلاتا جب تک وہ مکمل طور پر اسلام کے زیر سایہ …

اگست, 2019

  • 19 اگست

    شور نہیں شعور ۔۔۔۔ تحریر : زین اللہ خٹک

    زندہ قومیں خوشیاں مناتی ہیں۔ لیکن خوشیاں منانے کے بھی کوئی اصول ہونے چاہئیں۔ حدود وقیود اور تہذیب لازم وملزم ہیں۔ کیونکہ خوشیاں تو صرف زندہ قومیں منا سکتی ہیں مردہ قوموں میں خوشیاں منانے کی سکت کہاں؟ تو بات ہورہی تھی خوشیاں منانے کی۔ 14 اگست یوم آزادی پر …

  • 1 اگست

    حاسد ۔۔۔ شفق افضال

    شاہین صاحب کے چار بیٹے تھے چاروں بہت نیک اور صالح تھے ۔جوان ہونے پہ تینوں بیٹوں کی باری باری شادیاں کردیں گئی ۔تینوں بہوئیں بہت اچھی تھیں۔مل جل کر رہتی تھیں ۔گھر میں اتفاق تھا خرچہ بھی مشترکہ چلتا تھا ۔کم زیادہ کا کوئی جھگڑا نہ تھا ۔ لیکن …

جولائی, 2019

  • 31 جولائی

    موروثیت ۔۔۔ زین اللہ خٹک

    مشرق خصوصاً انڈو پاک میں موروثیت ہر شعبۂ زندگی میں نفوذ کرگئی ہے۔ موروثیت صرف سیاست میں نہیں بلکہ ہر شعبے میں موجود ہیں۔ کیونکہ ہمارے معاشرے میں معاشی، معاشرتی اور سماجی انصاف نہیں۔ ہم عموما سنتے ہیں کہ آباؤ اجدا کی روایات اور نقش قدم نہیں چھوڑ سکتے ہیں۔ …

  • 31 جولائی

    تعلیم کے نام پہ ناچ گانا ۔۔۔ صالح عبداللہ جتوئی

    ماں کی گود بچے کی پہلی درسگاہ اور تربیت گاہ ہوتی ہے اور میرا ماننا ہے کہ والدین کی تربیت کے ساتھ ساتھ سکول میں بھی بچوں کی تربیت کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور تعلیمی ادارے بھی بچے کی ثانوی تربیت گاہ کا درجہ اختیار کر چکے ہیں اب …

  • 8 جولائی

    صحرا میں شجرِ سایہ دار ۔۔۔ حفیظ اللہ سعید

    ( برکت علی بگٹی بھائی سے ملاقات کی روداد ) کچھ انسان ایسے ہوتے ہیں جن کے ساتھ آپ کی زندگی بیت جاتی ہے لیکن آپ کی ان کے ساتھ وہ ذہنی ہم آہنگی نہیں بن پاتی جو اس تعلق و رشتے کو وقت کے ساتھ ساتھ آپ کے قریب …

Translate »