سعودی ولی عہد، مودی اور پلوامہ

سعودی ولی عہد، مودی اور پلوامہ
محمد فہیم شاکر

خبر ہے کہ ‏بھارتی میڈیا نےمودی کی بینڈ بجائی ہے کہ مودی پلوامہ حملہ پر ولی عہد سے پاکستان کی مذمت تک نہیں کروا سکا
جبکہ خود مودی نے بھی مشترکہ اعلامیہ میں پاکستان کا نام نہ لے کر غداری کی ہے
یعنی سعودی ولی عہدکو پاکستان کیخلاف استعمال کرنےکی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ہے
مودی کے گیت گانے والا بھارتی میڈیا اپنے ہی وزیراعظم کے خلاف ہو گیا ہے اور مشترکہ اعلامیہ میں پاکستان کا نام نہ ہونے پر پاگل ہو گیا ہے کہ مودی سرکار کی چاپلوسیاں، جھپیاں اور گرمجوشی بھی کام نہیں آئی اور محمد بن سلمان نے پاکستان کے خلاف ایک بھی بات نہیں سنی

بھارتی میڈیا آنسو بہا رہا ہے کہ سعودیہ نے پاکستان کواربوں ڈالر جبکہ بھارت کوٹکا تک نہیں دیا۔
ویسے کیا لگتا ہے آپ کو؟ مجھے تو لگتا ہے کہ سعودی ولی عہد مودی کے ساتھ ہاتھ کر گئے ہیں
پاکستان کو دنیا بھر میں سفارتی تنہائی کا شکار کرنے والا مودی اپنے ہی گھر میں تنہا ہو گیا ہے
شاید اسے ہی کہتے ہیں کہ ہور چوپو

تحریر:

فہیم_شاکر

‎#Pakistan
‎#CrownPrinceinIndia ‎‎#Modi ‎#Indian_Media ‎#MBS ‎#PulwamaAttack

متعلقہ محمد نعیم شہزاد

محمد نعیم شہزاد ایک ادبی، علمی اور سماجی شخصیت ہیں۔ لاہور کے ایک معروف تعلیمی ادارہ میں انگریزی زبان و ادب کی تعلیم دیتے ہیں۔ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں نظم اور نثر نگاری پر قادر ہیں۔ ان کی تحاریر فلسفہ خودی اور خود اعتمادی کو اجاگر کرتی ہیں اور حسرت و یاس کے موسم کو فرحت و امید افزاء بہاروں سے ہمکنار کرتی ہیں۔ دین اسلام اور وطن کی محبت ان کی روح میں بسی ہے۔ اسی جذبے کے تحت ملک و ملت کی تعمیر و ترقی میں پیش پیش رہتے ہیں۔

تجویز کردہ

آزادی اظہار رائے اور مذہبی رواداری – ڈاکٹر ماریہ نقاش

جینے نہیں دیتے اسلام کے غدار ✍🏻 بقلم ڈاکٹر ماریہ نقاش موجودہ حالات و واقعات …

پرودگار عالم کی رحمت و بخشش – عمران محمدی

*رب تعالیٰ کی رحمت اور بخشش* بقلم *عمران محمدی* عفا اللہ عنہ *============* *اللہ تعالیٰ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے